براؤزنگ زمرہ

میٹروپولیٹن

metropolitan

اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال، ایم پی اے سہیل خان، ایم پی اے چوہدری کاشف پنسوٹہ اور پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اسد زمان چیمہ پر مشتمل…

قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف موٹیویشنل سپیکر قاس علی شاہ کی قاسم علی فائونڈیشن کو آج یکم اپریل کو 7 سال مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے کامیاب 7 سال مکمل ہونے پر فائونڈیشن سے استفادہ حاصل کرنے والے لاکھوں طلبا و…

سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ 12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر

وہاڑی، قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر جٹ گروپ کا پلڑا بھاری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)شہر کی 2 قومی اور 4 صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پرجٹ گروپ کا پلڑا بھاری ، ووٹرز نے عام انتخابات سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے حوالے سے منعقدہ سروے میں دو قومی اور چار صوبائی حلقوں کے عوام…

برائٹ فیوچر سوسائٹی کے صدر سیموئیل پیاراکی نعیم ثاقب سے خصوصی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی ) برائٹ فیوچر سوسائٹی کے صدر سیموئیل پیارا ، مرزا عامر خورشید بیگ صدر سی ای سی اور آئی ایم آر ایف کے مشیر ایمانویل پرویز کی وی ایکسپو کے بانی اور سی ای او نعیم ثاقب سے ملاقات، ملاقات میں سیموئیل پیارااور دیگر مہمانوں…

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین

کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں ہڈیاں تڑوا بیٹھتے ہیں، ماہرین

کراچی: کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہوتے ہیں جن کی ایک یا ایک سے زائد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ آرتھوپیڈک سرجنز اور ماہرین صحت نے کراچی میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی “پاک اورتھوکون 2023″ کے مختلف سائنٹیفک

راولپنڈی؛ ویمن تھانے میں خواتین افسران کے ایک دوسرے پر الزامات

راولپنڈی کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے ۔ محرر نے تھانہ ویمن میں خود ایس ایچ او پر چوری و عملے کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا اور سنگین الزام پر مبنی رپورٹ لکھ دی۔ تھانہ ویمن میں رپورٹ لیڈی کانسٹیبل انیتا نسیم کی اطلاع پر درج کی گئی

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک

کراچی: نیپئر تھانے کی حدود میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کے مطابق نیپیئر پولیس نے مقابلے میں تین  ڈاکو مارے ہیں  جبکہ راہگیر بھی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ اس حوالے سےایس

چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ کی زیر صدارت محکمہ ٹیکس کے افسران کا اجلاس

بلدیاتی محصولات کی وصولی میں اضافے کی رفتار تیز کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی ٹیکس ریکوی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے۔نصرت اللہ کاروباری افراد کی سہولت کے لئے گلبرگ ٹاون میں ای پورٹل نظام متعارف کرایا گیا