براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین

راولپنڈی؛ ویمن تھانے میں خواتین افسران کے ایک دوسرے پر الزامات

راولپنڈی کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے ۔ محرر نے تھانہ ویمن میں خود ایس ایچ او پر چوری و عملے کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا اور سنگین الزام پر مبنی رپورٹ لکھ دی۔ تھانہ ویمن میں رپورٹ لیڈی کانسٹیبل انیتا نسیم کی اطلاع پر درج کی گئی

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 18 سال بعد تمام 10 اضلاع میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات نومبر…

گلگت بلتستان(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے الیکشن کمشنر عابد رضا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی مخالفت اور الیکشن کے خلاف عدالت جانے سے ہوئی ہے، اب نئی

پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اجلاس 2 اگست کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور چیف کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ

500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اس پراظہار تشویش کیاگیا۔ارکان نے کہا پورے سال بجلی چوری سے متعلق 55 ہزار شکایات ملیں،20 ہزارایف

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، دیوار گرنے سے 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد ، راولپنڈی: جڑواں شہروں میں گزشتہ شب ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ دیوار گرنے کے 2 واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے دوران پشاور روڈ پر گولڑہ کے

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس، پہلی بار بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ایک ارب روپے مختص

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2023-24ءمیں پہلی مرتبہ ورکنگ جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کیلئے ایک ارب روپے کی رقم مختص کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، برانڈڈ کپڑے مہنگے، سولر پینلز سستے، کم از کم اجرت 32 ہزار،…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال 2023-24ء کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ جس میں 69؍ کھرب 24؍ ارب روپے کا خسارہ ہے جبکہ بجٹ کا تقریباً نصف حصہ 73؍ کھرب 3؍ ارب روپے قرض اور سود کی

مردم شماری کا آج اختتام، ملک کی آبادی 24 کروڑ 65 لاکھ تک پہنچ گئی 2017 کی مردم شماری ملک کی آبادی…

اسلام آباد(نمائندہ موامی حکومت ) ملک بھر میں مردم شماری کی تاریخ میں پانچ بار توسیع اور 24کروڑ 65 لاکھ سے زیادہ افراد کی گنتی کے ساتھ وفاقی حکومت نے اتوار کو صوبوں کو بتایا ہے کہ ساتویں قومی مردم شماری کے لیے فیلڈ آپریشنز آج ختم ہو جائیں

الیکشن کمیشن کا پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ ریکارڈ روم قائم،1964 سے اب تک کا تمام ریکارڈ محفوظ کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن کی تاریخ میں پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ ریکارڈ روم قائم کر دیا گیا۔ ریکارڈ روم میں موجود ریکارڈ کو فول پروف سکیورٹی کے ذریعے محفوظ بنایا گیا ہے۔ ریکارڈ روم میں کسی غیر متعلقہ فرد کا داخلہ ممکن