بلوچستان میں سول سروس افسران کے احتجاج کا تیسرا روز
کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبےکی تحصیلوں اور بندوبست دفاتر تیسرے روز بھی بند ہیں۔ دفاتر بند ہونے کے باعث شہریوں کو زمینوں کی فرد اورضمانتوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ بی سی ایس افسران کے احتجاج کی وجہ سے تحصیلدار، پٹوار، رجسٹرار اور!-->…