چین کا پاکستان کی فٹ ویئر انڈسٹری میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
چین کی فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے لاہور میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور پاکستان میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔
ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو!-->!-->!-->…