یوٹیوبر اینا بیل 22 سال کی عمر میں چل بسیں
ایٹلانٹا: مشہور امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 22 سال تھی۔
امریکی میڈیا کے مطابق یو ٹیوبر اینا بیل کی بہن نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اینا بیل کا تعلق امریکی ریاست ایٹلانٹا سے تھا اور وہ اپنے یوٹیوب چینل پر کالج کی!-->!-->!-->…