ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے زیر اہتمام 50 ہزار پودے لگانے کی مہم میں سہراب گوٹھ تا شفیق موڑ شاہراہ شاہ ولی اللہ پر روڈ سائیڈ جنگل ایونٹ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی و سابق ٹاؤن ناظم گلبرگ فاروق نعمت اللہ ، چئیر مین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ ، سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد، ٹاؤن میونسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ، اے سی گلبرگ احمد مرتضیٰ ، ڈائریکٹر پارک گلبرگ ٹاؤن محمد ندیم حنیف ، چیئرمین یوسی 1 عاصم مخدومی ، کونسل اراکین ،الخدمت کے رضا کار ،ریسکیو 1122 کا عملہ اور عوام کی بڑی تعداد شجرکاری مہم میں مصروف ہیں۔
روڈ سائیڈ جنگل مہم میں سہراب گوٹھ تا شفیق موڑ ڈیڑھ کلو میٹر کی گرین بیلٹ پر 10 ہزار پودے لگائیں جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں