چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او بہاولنگر نےچک 132مراد چشتیاں کے کاشتکار محمد ریاض سے اغوا کا مدمہ درج کرنے کے بدلے 50ہزار روپئےرشوت مانگنے اور17ہزار روپئے رشوت لینےاور 3دن کے بعد مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کودانستہ گرفتار نہیں کرنےکاجرم ثابت ہونے پر اے ایس آئی زاہد محمود کےخلاف تھانہ سٹی اےڈویژن چشتیاں میں زیردفع 155-C پولیس رولز 2002 کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے.