ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ
چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں!-->…