بلوچستان میں تمام مقامی حکومتیں 8 فروری 2027 کو تحلیل کر دی جائیں گی، نئے انتخابات کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے صوبے کی تمام مقامی حکومتوں کو ان کی آئینی مدت مکمل ہونے پر آئندہ سال 8 فروری کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے اس فیصلے کے بعد تمام اضلاع میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
چیف!-->!-->!-->…