حاصل پور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کا سامان چوری، عوام پانی کو ترس گئے
حاصل پور اولڈ کے علاقہ بشیرا روڈ چونگی پارک میں نصب فعال واٹر فلٹریشن پلانٹ کو اچانک بند کر دیا گیا ہے، جب کہ اطلاعات کے مطابق اس پلانٹ کا اہم سامان نکال کر کسی دوسرے فلٹریشن پلانٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ!-->…