کراچی میں ایک اور زلزلہ، لانڈھی فالٹ لائن کی سرگرمی تشویش ناک حد تک بڑھ گئی
کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ آج رات ایک بار پھر شہر کے مشرقی علاقے ملیر کے قریب زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق رات 10 بج کر 9 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ!-->!-->!-->…