سندھ میں اس سال 138.384 بلین روپے سے 1647 ترقیاتی اسکیمیں جاری کی گئی ہیں،وزرا اپنے ترقیاتی منصوبوں…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیر، معاون خاص، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر متعلقہ افسران نےشرکت کی.اجلاس کےشروع میں چیئرمین!-->!-->!-->…