نوجوانوں میں خوشبودار نکوٹین مصنوعات کی لت پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ خوشبودار تمباکو اور نکوٹین مصنوعات نوجوانوں میں لت کی بڑی وجہ بن رہی ہیں۔ ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد کے لیے نکوٹین کا پہلا تجربہ کسی ذائقہ دار یا خوشبودار پراڈکٹ سے ہوتا ہے، جو اسے استعمال!-->!-->!-->…