مذہبی جماعت کے کارندوں کا صحافی کے گھر پر پٹرول بم سے حملہ
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں مذہبی جماعت کے کارندوں کا صحافی کے گھر پر پٹرول بم سے حملہ، بالکونی میں پڑا گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقہ گلشن خدا داد کالونی میں مقیم صحافی محمد…