تحصیل میہڑ(ضلع دادو)گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیومیں آتشزدگی کا المناک واقعہ.ڈپٹی کمشنر,اسسٹنٹ…
دادو(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع دادو کے گاؤں فیض محمد دریانی میں 17 اپریل، رات 9 بجے کے قریب پُراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی اور آدھے گھنٹے میں پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث 50 سے زائد گھر راکھ، 160 مویشی خاکستر اور 9 بچے جاں بحق!-->…