پنجاب کی 8رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھالیا ہے۔
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضیٰ، خواجہ سلمان رفیق، رانا اقبال خان، ملک احمد خان!-->…