ہم جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں، مریم نواز، کابینہ میں بجلی سستی کرنے ،ایئر پنجاب بنانے سمیت درجنوں…
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے26 ویں اجلاس میں 101 ایجنڈا پوائنٹس پر غور کیا گیا، وزیراعلیٰ نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی،!-->!-->!-->…