تحصیل ہسپتال چشتیاں میں زیرتعمیرکارڈیک سینٹراورآرتھوپیڈک وارڈ میں تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے ساتھ…
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چشتیاں کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرچشیتاں محمداکمل بھی ان کے ہمراہ تھے .ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کو علاج معالجہ کی دی جانے والی!-->…