5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کراچی کے عسکری پارک کا نام بدل کر کشمیر پارک رکھ دیا گیا: ایڈمنسٹریٹر…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آج 5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پرعسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ کشمیر پارک سے واک کا آغاز کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل!-->…