کراچی: پانی کی بڑی لائن پھر ٹوٹ گئی، شہر کو 70 فیصد پانی کی فراہمی معطل
کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پانی کی سپلائی لائن ایک بار پھر ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں شہر کو 70 فیصد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب سیوریج کے پانی کے جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی شدید!-->!-->!-->!-->!-->…