کورونا ویکسینیشن قومی مقصد ہے۔اس مہہم کو بھرپور انداز میں جاری رکھا جائے۔قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے…
سرگودھا (نمائندہ مقامی حکومت) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت کمشنر آفس سرگودھا میں منعقدہ اجلاس کے دوران ترقیاتی سکیموں، پرائس کنٹرول اقدامات، کورونا ویکسینیشن، زیر التواریونیو مقدمات، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا!-->…