کمشنر بہاولپور کی کھلی کچہری کی تمام درخواستیں نمٹا دی گئیں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ
چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر بہاولپور کی طرف سے کھلی کچہری کے دوران جاری کردہ احکامات پر عمل درآمدکردیا گیا ہے اور تمام درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ خاتون کی طرف سے ہراسمنٹ کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے بنیادی سہولیات کی!-->…