اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ On 4 اکتوبر, 2021 سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا۔