براؤزنگ زمرہ

کاروبار و معیشت

Local Economy

مضبوط مقامی صنعت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ

راولپنڈی: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے مقامی صنعتوں کو مضبوط بنانا اور ملکی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے، کیونکہ صنعتی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں

مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال، معمولاتِ زندگی مفلوج

سوات: مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ وفاقی ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث سوات، اپر اور لوئر دیر، باجوڑ، شانگلہ، چترال، مالاکنڈ اور بونیر میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں۔ ہڑتال میں تاجر

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی

وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم لارہی ہے، مشاورت اور انجمن تنظیم تاجران کے مطالبے پر یہ اسکیم لارہی ہے، اس آسان اسکیم کا اطلاق ان

پنجاب حکومت 10لاکھ پالتو جانوراور 3لا کھ مویشیوں کا تیارگوشت ایکسپورٹ کرے گی: صوبائی وزیر لائیوسٹاک…

لاہور: پنجاب حکومت 10لاکھ جانورایکسپورٹ کرے گا جبکہ میٹ کمپنیوں کے ذریعے 3لا کھ مویشیوں کا تیارگوشت ایکسپورٹ کیا جائے گا۔اس امر کا اظہار صوبائی وزیر لائیوسٹاک عاشق حسین کرمانی نےوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی ویڈیولنک ا

مشرق وسطیٰ جنگ کے باوجود ایران کے ساتھ سرحدی تجارت جاری

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور ایران میں اہم تنصیبات پر حملوں کے باوجود پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ ایرانی تیل، ایل این جی اور بجلی کی فراہمی بھی برقرار ہے۔ گوادر

پنجاب میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار،مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا۔ مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار،مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں

کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا

کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔ حکام کے مطابق دکانداروں کےلیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنائی گئی ہیں، جہاں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔ حکام کا

ریکو ڈ ک منصوبہ: مقامی اقتصادی ترقی کی نئی امید یا چیلنج؟

کوئٹہ: بلوچستان کو درپیش سیکیورٹی اور سیاسی چیلنجز کے باوجود ریکوڈک کا اربوں ڈالر مالیت کا تانبہ و سونا منصوبہ پاکستان کی معدنی حکمتِ عملی میں مرکزی حیثیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ حکام اور بین الاقوامی شراکت داروں کے مطابق منصوبہ 2028 میں کمرشل

داربند میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف احتجاج کی دھمکی

مانسہرہ: مقامی حکومت کے نمائندوں اور تاجروں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر داربند تحصیل میں گرینائٹ اور دیگر معدنیات کی غیر قانونی کان کنی فوری طور پر نہ روکی گئی تو سڑکوں پر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔ یہ فیصلہ پیر کے روز ہونے