کرا چی کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے:سید صلاح الدین احمد،چیف ایگزیکٹو…

انٹرویو : مقامی حکومت ٹیم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں اصلاحات کا عمل جاری و ساری ھے ۔ اور انہی اصلاحات کے نتیجہ میں کراچی واٹر بورڈ اب کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بن چکا ھے جس کے پالیسی بورڈ کی تشکیل ازسر نو کئی گئی ھے جس میں

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری

سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ 12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین

سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

لاہور: سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ شادمان ٹاؤن پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ملزم شہروز کا خاتون

کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں ہڈیاں تڑوا بیٹھتے ہیں، ماہرین

کراچی: کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہوتے ہیں جن کی ایک یا ایک سے زائد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ آرتھوپیڈک سرجنز اور ماہرین صحت نے کراچی میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی “پاک اورتھوکون 2023″ کے مختلف سائنٹیفک

محکمہ خزانہ سندھ کے کرپٹ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز

کراچی: محکمہ خزانہ سندھ کے کرپٹ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ خزانہ سندھ کے جیکب آباد اور کشمور کی ضلعی خزانہ دفاتر میں کروڑوں روپوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا، جس پر محکمہ خزانہ سندھ نے معاملے کا نوٹس

راولپنڈی؛ ویمن تھانے میں خواتین افسران کے ایک دوسرے پر الزامات

راولپنڈی کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے ۔ محرر نے تھانہ ویمن میں خود ایس ایچ او پر چوری و عملے کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا اور سنگین الزام پر مبنی رپورٹ لکھ دی۔ تھانہ ویمن میں رپورٹ لیڈی کانسٹیبل انیتا نسیم کی اطلاع پر درج کی گئی

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک

کراچی: نیپئر تھانے کی حدود میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کے مطابق نیپیئر پولیس نے مقابلے میں تین  ڈاکو مارے ہیں  جبکہ راہگیر بھی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ اس حوالے سےایس

آئی جی سندھ نے مفرور واشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر افسران کو لتاڑ دیا

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے صوبے بھر میں 50 ہزار سے زائد اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو لتاڑ دیا۔ آئی جی سندھ  کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندورونی کہانی سامنے آگئی