ہوٹلز اور مارشل ہالز پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، کے ایم سی کو سالانہ ایک ارب روپے جمع کرنے کی…
کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، مارشل ہالز، میرج لانز، ایئر بی این بی پراپرٹیز اور شادی بیاہ کی سہولیات پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس سے سالانہ ایک ارب روپے کی اضافی!-->…