عوام کو فوری اور سستی تفریح کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے: محمد یوسف چیئرمین نیو کراچی…
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کایونین کمیٹی نمبر 12 کے پارکوں کا دورہ۔ پارکس و پلے گراؤنڈزمیں مرمت طلب کاموں کی نشاندہی اور اُن کی فوری تزئین و آرائش کے احکامات۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد!-->…