بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 17لاکھ70ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف
ضلع بہاولنگر کے 6لاکھ60ہزار رقبہ،ضلع بہاولپور کے6لاکھ25ہزار رقبہ،ضلع رحیم یارخاں کے 4لاکھ85رقبہ میں کپاس کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب جناب چوہدری عبد الحمید نے کہا ہے کہ ڈویژن!-->!-->!-->…