براؤزنگ زمرہ

صحت

health

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں سابق حکومت کے ’’صحت سہولت پروگرام‘‘ جاری رکھنے اور اس کے لیے 2…

وفاقی بجٹ 23-2022 کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 12 ارب 4 کروڑ روپے مختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال صحت کے 32 منصوبے جاری رکھنے کی تجویز دی گئی، صحت کے جاری منصوبوں کے لیے 11

وزیراعلیٰ پنجاب نے3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے۔

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسان دوستی کی ایک اور مثال قائم کر تے ہوئے مختلف امراض میں مبتلا 3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کوہیلر امپلانٹ

پاکستان ذیابیطس کے پھیلاؤ میں دنیا میں سرِفہرست آچکا ہے جہاں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کیساتھ زندگی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)دنیا بھر میں 16فیصداضافے(74ملین) کیساتھ 547ملین بالغ افراد ذیابیطس کا شکار ہوچکے ہیں، ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن نے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں ، آئی ڈی ایف کے دسویں

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے

اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں:ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ…

کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی سربراہی میں محکمہ صحت کی جانب سے 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی نئی مہم برائے انسداد پولیو،خسرہ اور روبیلاکے حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس سینٹرل میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر بخار کی گولی نہیں مل رہی، اسپتالوں میں مریضوں کا رش ہے، سروسز اسپتال میں ایک بستر پر 2، 2 مریض زیرعلاج ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے موجودہ صورتحال کو ماننے سے

ضلع شہید بے نظیرآباد میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسی خطرناک…

نوابشاہ (رپورٹ راج کماراوڈ) ضلع شہید بینظیر آباد میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی 12- روزہ قومی مہم کے سلسلے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں ایک سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے

محکمہ صحت پنجاب کی بخار کی 3 کروڑ سے زائد گولیاں کہاں گئیں؟

پنجاب میں ڈینگی کے19 ہزار21 جبکہ لاہور میں14ہزار145مریض۔ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کو آج بھی بخار کی گولی کی تلاش کرتےرہے،میڈیکل اسٹورز پر قلت برقرار رہی۔ لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ بخار کی گولی کسی میڈیکل اسٹور پر نہیں

ضلع وسطی کراچی میں عوام کو خسرہ و روبیلا کی بیماریوں سے آگاہی کے لیے واک کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے خسرہ اور روبیلا آگاہی واک کی قیادت کی۔چلڈرن ہسپتال نیوکراچی میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حوالے سیمینار کا انعقادکراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میں خسرہ اور

ضلع بہاولنگر میں اب تک16 لاکھ 27ہزار 71 سےزائد افرادکوکورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے۔ویکسینیشن کی…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زکوۃوعشرہ میاں شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگواکر ہی ہم اپنی اور اپنےپیاروں کی زندگیوں کواس خطرناک اورجان لیوا وائرس سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کورونا سے بچاؤ