حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری
اسلام آباد ( نمائمدہ مقامی حکومت) بھارت نے حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیئے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین 12 اپریل کو لاہور سے روانہ!-->…