براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

balochistan

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں نے میدان…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک پولنگ کا عمل جاری ہے اور وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں ہونے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے،7 میونسپل کارپوریشن، 838 یونین کونسلز، 5345…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی جکومت) رپورٹس کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں چمن کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں الیکشن کمیشن حکام کے مطابق 7 میونسپل کارپوریشن، 838

جنوبی پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور حکومت پنجاب نے بہاولپور میں خواجہ سراؤں (ٹرانس جینڈرز) کے لیے…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت) بہاولپور میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول کینال کالونی میں ٹرانس جینڈرز کو تعلیم دی جائےگی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر سارہ گل نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر سارہ گل نے کہا ہے کہ ٹرانس

بلوچستان میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستوں کا کام مکمل ہوگیا ہے:صوبائی الیکشن…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)کوئٹہ سے جاری بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ ابتدائی فہرستیں کل سے ضلعی دفاتر میں جاری کی جائیں گی۔فیاض حسین مراد نے کہا کہ یونین کونسلوں، وارڈز کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 15دن تک جمع کرائے جاسکتے

بلوچستان ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن انڈونمنٹ فنڈز کیلئے 2.2ارب روپے کا اضافہ، شکایات سیل بناکر ایک ہفتے میں…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ نیت صاف ہو تو منزل آسان ہوتی ہے، وزارت اعلیٰ کی کرسی بہت بے وفا ہے یہ کسی کی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بی اے پی، اتحادیوں اور اپوزیشن کی شکر

ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلے کے مرکز میں 15 کلو میٹر کے دائرے…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت) پی ڈی ایم اے کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 15 کی حالت تشویشناک ہے، سول اسپتال کوئٹہ میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 4 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے منتقل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان

کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں رات گئے شدید زلزلے کے باعث 20 افراد جاں بحق اور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔مختلف علاقوں میں کئی افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے۔ امدادی

حالیہ بارشوں سے ساور ڈیم گوادر اور شادی کور ڈیم پسنی کو فائدہ پہنچا ہے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال…

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گوادر میں ڈیم بھرنے سے مقامی آبادی کو فائدہ ہو گا۔ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…