نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا
مکہ مکرمہ: یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے اور چاندی!-->!-->!-->…