براؤزنگ زمرہ

پشاور

peshawar

خیبر پختونخوا کے نوجوان خوف کے ماحول میں برداشت کے خواہاں

اسلام آباد کے تھنک ٹینک پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز  کی تازہ رپورٹ “ری تھنکنگ پیس: اے یوتھ پرسپیکٹو فرام کے پی” میں انکشافات پشاور: خیبر پختونخوا کے نوجوان ایک جانب برداشت اور رواداری پر مبنی معاشرے کی شدید خواہش رکھتے ہیں، تو دوسری

پشاور میں مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں ہجرت کے باعث شہری بحران پیدا ہو گیا ہے: وزیرِاعلیٰ خیبر…

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں فوجی کارروائیوں کے باعث بڑی تعداد میں لوگوں نے نقل مکانی کی، جن میں سے اکثر پشاور منتقل ہوئے، جس سے صوبائی دارالحکومت میں شدید شہری مسائل پیدا ہو

مانسہرہ میں خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے روزگار منصوبے کا آغاز

مانسہرہ: محکمہ سماجی بہبود نے مانسہرہ میں ہنرمند خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے ایک جامع روزگار پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خواتین کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانا اور ان کے خاندانوں کو پائیدار آمدنی کے ذرائع فراہم کرنا ہے۔

کے پی اراکینِ اسمبلی کی جانب سے صوبے میں پائیدار امن کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین نے پیر کے روز صوبے میں خراب امن و امان کی صورتحال پر سنجیدہ اور جامع مشاورت کے لیے ایوان ہی میں ایک آل پارٹیز کانفرنس (ایم پی سی) منعقد کرنے کی متفقہ تجویز پیش کی، تاکہ دیرپا امن کے لیے مؤثر حکمتِ عملی مرتب

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کے دوران والدین کی جانب سے انکار کے کیسز میں کمی

ضلعی انتظامیہ اور فیلڈ ورکرز کی کوششوں سے والدین کا اعتماد بحال، پولیو کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ پولیو مہم کے دوران والدین کی جانب سے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کے کیسز میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا کا وفاق سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنےکے لئے ترقیاتی شراکت داری بڑھانے کا…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ صوبے کی ماحولیاتی لچک (Climate Resilience) کو بہتر بنانے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں کو شامل کرے کیونکہ صوبہ اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث طوفانی بارشوں، اچانک آنے

پشاور: بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے اصلاحات کی سفارشات

پشاور میں ایک مشاورتی اجلاس کے دوران مختلف اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ایڈووکیسی پینل نے صوبے میں بلدیاتی نظام کے مؤثر اور خودمختار انداز میں کام کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اصلاحات کی سفارش کی۔ یہ اجلاس بلیو وینز تنظیم نے “Strengthening

خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 پرائمری اسکولز نجی تنظیموں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

حکام کا کہنا ہے کہ نجی تنظیموں کے ذریعے اسکولوں کا انتظام بہتر بنا کر اس بوجھ کو مؤثر طریقے سے کم کیا جا سکتا ہے پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے میں کم داخلوں اور ناقص تعلیمی کارکردگی کے باعث 1500 سرکاری

خیبر پختونخوا کا این ایف سی ایوارڈ میں قبائلی اضلاع کی محرومیوں کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے حال ہی میں تشکیل دیے گئے 11ویں ایوارڈ میں قبائلی اضلاع کی تاریخی پسماندگی اور ترقیاتی تاخیر کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 22 اگست کو وفاقی حکومت نے 11واں این ایف سی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کے لیے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس متعارف کرانے کی تیاری

یہ نظام خاص طور پر ان لوگوں کے لیے رکاوٹ بنے گا جو گاڑیوں کے ذریعے اپنی غیر ظاہر شدہ دولت کو محفوظ کرتے ہیں پشاور: خیبرپختونخوا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی مالکان کے لیے ایک نئے نظام کے آغاز کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت گاڑی