براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری: راجن پور پہلے،لودھراں دوسرے اور ضلع…

بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ڈپٹی کمشنر راجن پور پنجاب میں سب سے پہلی پوزیشن پر آ گئے ڈپٹی کمشنر لودھراں دوسرے، ڈی سی بہاولنگر تیسرے اور ڈی سی گجرات چوتھے نمبر پر

کراچی: ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، شہر میں 4 ہیوی گاڑیاں نذر آتش

کراچی: ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک جلائی جانے والی مال بردار گاڑیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔آل پاکستان

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی

میئرکراچی نے شہریوں کی سہولت کے لیے واٹر کارپوریشن میں کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر قائم کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن نے کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر کے ہیلپ لائن نمبر 1334 پر کھلے مین ہولز کورز کی موصول ہونے والی 1305 شکایات میں سے 841 حل کردیں اور ٹوٹے ہوئے مین

کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے، 100 میں سے 7 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا:وزیر صحت

وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے، 100 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے، جن میں 7 میں کورونا مثبت آیا۔ دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نےکرونااورانفلوئنزاایچ ون این ون کیسز پراسپتالوں میں ہنگامی

سندھ بھر میں بدامنی کیخلاف جماعت اسلامی کی تحریک کا اعلان

سکھر (نمائندہ مقامی حکومت) سکھر و لاڑکانہ ڈویژن میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قبائلی تنازعات کی بھڑکتی آگ، کچے میں ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم، قتل و غارت کی روک تھام کے لئے جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام سکھر کے مقامی ہوٹل میں آل

واٹر بورڈ کی طاقتور مافیا کا نیا شکار۔سید صلاح الدین احمد کو طاقتور مافیا کے خلاف ایکشن لینے پر انکے…

صلاح الدین احمد نے کرپٹ مافیا پہ ہاتھ ڈالا اور زیر زمین پانی کے لائسنس کے نام پر ہونے والی پانی کی چوری کو روکا ۔جس کی بنا پر طاقتور سیاسی حلقے انکے خلاف ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے سی ای او اور

ریڈ لائن منصوبے کی غفلت سے پانی کی لائن متاثر، مسئلے کے مستقل حل کی ضرورت: میئر کراچی

کراچی – میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یونیورسٹی روڈ پر پانی کی سپلائی لائن کے بار بار متاثر ہونے کا ذمہ دار ریڈ لائن منصوبے کے ٹھیکیدار کی غفلت کو قرار دیا۔ بیچ ویو پارک میں تین روزہ سول فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پانی کے منصوبوں کے لئے ورلڈ بینک کا کراچی کے لیے 240 ملین ڈالر کا قرضہ منظور

اسلام آباد – 13 دسمبر 2024: ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز جمعرات کو 240 ملین ڈالر مالیت کے "دوسرے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (KWSSIP-2)" کی منظوری دینے والے ہیں۔ یہ منصوبہ کراچی میں محفوظ پانی اور نکاسی آب

کراچی: پانی کی بڑی لائن پھر ٹوٹ گئی، شہر کو 70 فیصد پانی کی فراہمی معطل

کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پانی کی سپلائی لائن ایک بار پھر ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں شہر کو 70 فیصد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب سیوریج کے پانی کے جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی شدید