اسلام آباد میں الگ قانون ساز اسمبلی کے قیام کی تیاری، 27 ارکان پر مشتمل ایوان کی تجویز
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے لیے الگ قانون ساز اسمبلی کے قیام کی کوششیں تیز کردی ہیں، جس کے تحت دارالحکومت کو صوبائی طرز کا انتظامی نظام دینے اور منتخب میئر کو حکومت کی سربراہی سونپنے کی تجویز زیر غور ہے۔
رپورٹ کے مطابق چند ماہ قبل وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے اس حوالے سے سفارشات مرتب!-->!-->!-->…
مزید پڑھیے

