براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

میئر کراچی نےنارتھ ناظم آباد میں ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کردیا۔

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں ڈوئل کیرج وے کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی کونسل میں

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی علاقوں

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میمن گوٹھ روڈ کا افتتاح کردیا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کی گئی میمن گوٹھ روڈ، تھڈو نالہ سے مائی نانی تک سڑک کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میمن گوٹھ روڈ کی تکمیل سے علاقے میں آمد و رفت کی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبے پر تقریباً 2.5 ارب روپے لاگت آئے گی اور اسے 60 دن میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا

گھوٹکی میں 50 سے زائد مستحقین میں ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم

گھوٹکی: سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو ہیمنانی نے گھوٹکی میں سندھ حکومت کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت 50 سے زائد مستحقین میں ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کیے۔ تقریب کے دوران مستحقین میں سولر کٹس اور درختوں کے پودے بھی فراہم

یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ کو 15 ستمبر تک 100 فیصد ٹریفک کے قابل  بنانے کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز کراچی میں زیر تعمیر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کے مقام پر میڈیا سے

کشمیر چوک انڈر پاس کی تعمیر، سی ڈی اے نے 1.4 ارب روپے کے منصوبے کے تکنیکی ٹینڈرز کھول دیے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کشمیر چوک انڈر پاس کی تعمیر کے لیے تکنیکی بولیاں کھول دی ہیں، جس کے بعد تقریباً 1.4 ارب روپے مالیت کے اس اہم انفراسٹرکچر منصوبے پر پیش رفت تیز ہوگئی ہے۔ یہ انڈر پاس مری روڈ پر کشمیر چوک، جسے عام

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا 88.61 ارب روپے کا بجٹ منظور

دریں اثنا، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے مالی سال 2026-27 کے لیے LDA اور TEPA کا 88.613 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا، جبکہ اتھارٹی کے لیے 47 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ LDA گورننگ باڈی کا اجلاس وائس چیئرمین میاں

پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کے لیے 3.22 ارب روپے کا بجٹ منظور

لاہور: محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کے لیے مالی سال 2026-27 کا 3.22 ارب روپے کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا۔ منظور شدہ بجٹ کے تحت بی ایس-1 سے بی ایس-22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں نظرثانی شدہ پے

نیو کراچی ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین میں 60 لاکھ 93 ہزار روپے سے زائد کے چیکس تقسیم

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی قیادت میں ٹاؤن انتظامیہ نے ایک اور فلاحی اقدام کرتے ہوئے ریٹائرڈ افسران و ملازمین میں لیو انکیشمنٹ جبکہ متوفی ملازمین کے لواحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کیے، جن کی مجموعی مالیت 60 لاکھ