خواتین کو فیصلہ سازی میں زیادہ نمائندگی دی جائے: آزاد کشمیر کی رکن اسمبلی
آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی مریم زمان المعروف مریم کشمیری نے فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کی زیادہ نمائندگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز سے نمٹنے!-->…