بلوچستان حکومت کا خواتین اراکین اسمبلی کے لیے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی خواتین اراکین پر مشتمل ویمن پارلیمنٹرینز کاکس (WPC) کے وفد نے ڈپٹی اسپیکر اور کاکس کی چیئرپرسن غزالہ گولا کی قیادت میں جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں خواتین کے بااختیار!-->!-->!-->…