براؤزنگ زمرہ

سیاست

Politics

کراچی میں 35 ایم جی ڈی سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح، مزید 65 ایم جی ڈی منصوبے کا سنگ بنیاد

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہارون آباد، گٹر باغیچہ میں 35 ملین گیلن یومیہ ثانوی سیوریج ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح کردیا، جبکہ مزید 65 ایم جی ڈی گنجائش کے ٹریٹمنٹ پلانٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا۔ اس موقع پر…

این اے 168 بہاولپور الیکشن، ن لیگ کے ملک منیر اقبال چنڑ 79 ہزار 306 ووٹ لیکر کامیاب

بہاولپور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ نے میدان مار لیا۔حلقہ این اے 168 کے تمام 292 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 79 ہزار 306…

ایم کیو ایم پاکستان کی نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر بڑی ریلی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ملک بھر، بالخصوص سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے مطالبے کے حق میں اتوار کو کراچی میں بڑی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے…

سندھ میں بلدیاتی قانون میں مجوزہ ترامیم کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کردیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کو مشترکہ طور پر مسترد کرتے ہوئے مسودہ قانون کو ’غیر آئینی‘ اور منتخب بلدیاتی اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔ ترمیم شدہ بلدیاتی بل کا جائزہ…

مسلم لیگ (ق) سندھ کی صوبائی تنظیم تحلیل، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے سندھ کی موجودہ صوبائی تنظیم سمیت تمام ضلعی، شہری، تحصیلی اور ٹاؤن سطح کی تنظیمیں فوری طور پر تحلیل کر دی ہیں، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے…

پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت کے گھٹنے ٹیکنے تک دھرنا جاری رہے گا: حافظ نعیم

لاہور (نمائندہ خصوصی): جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی دراصل عوام پر عائد کیا جانے والا ’’بھتہ ٹیکس‘‘ ہے اور حکومت کے پٹرولیم لیوی واپس لینے تک احتجاجی دھرنا جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا…

نیو کراچی ٹاؤن میں یومِ استحصالِ کشمیر ریلی، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی

کراچی (نمائندہ خصوصی) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر نیو کراچی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام ایک پُرامن اور پروقار یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت میونسپل کمشنر عبدالجبار مہر نے کی۔ ریلی کا مقصد مقبوضہ جموں و…

حاجی محمد انتظار رانا کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور کشمیر انتخابات…

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر کے ضلعی جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم…

پیٹرولیم لیوی کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر یومِ احتجاج، کراچی میں مزارِ قائد سے ریلی نکالی جائے گی:منعم…

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف 7 اگست کو ملک بھر…

نئے صوبوں کے مطالبے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم آمنے سامنے، سندھ کی تقسیم پر سیاسی محاذ آرائی تیز

کراچی: سندھ میں نئے انتظامی صوبوں کے قیام کے مطالبے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی نے سندھ کی تقسیم کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات صرف سیاسی…