براؤزنگ زمرہ

سیاست

Politics

عوامی خدمت اور بلاامتیاز ترقی میری سیاست کا بنیادی محور ہے: سردار محمد اظہر خان لغاری

رحیم یارخان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر، چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد اظہر خان لغاری نے کہا ہے کہ حلقے کے عوام کی خدمت، ان کے مسائل کا بروقت حل اور بلاامتیاز ترقی ان کی سیاست کی بنیادی…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان، کراچی میں احتجاجی مہم کی…

کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کے خلاف ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے والے فیصلے قابل قبول نہیں۔…

کراچی کے مستقبل پر قومی مکالمہ، شہری اختیارات، بلدیاتی خودمختاری اور نئی مردم شماری پر زور

کراچی (خصوصی رپورٹ): کراچی کے مستقبل، شہری حقوق، اختیارات کی تقسیم اور سندھ کے انتظامی ڈھانچے سے متعلق ایک اہم قومی مکالمہ "کراچی؛ حقائق اور حل" کے عنوان سے منعقد ہوا، جس کا اہتمام سینیئر سیاستدان اور چیئرمین MIT ڈاکٹر…

کراچی میں گرینڈ دعوتِ حلیم، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی: ضلع وسطی کراچی میں سابق میئر کراچی وسیم اختر اور سابق رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم وسیم آفتاب کی جانب سے گرینڈ دعوتِ حلیم کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …

جماعت اسلامی کا کے ایم سی کا بجٹ 60 ارب سے بڑھا کر کم از کم 300 ارب روپے کرنے کا مطالبہ

کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے مالی سال 27-2026 کے مجوزہ بجٹ کو شہر کی ضروریات کے مقابلے میں ناکافی قرار دیتے ہوئے اسے 60 ارب روپے سے بڑھا کر کم از کم 300 ارب روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہر کی کونسل…

چشتیاں کو جنوبی پنجاب کا خوبصورت ترین شہر بنانا میرا مشن ہے: ایم این اے احسان الحق باجوہ

چشتیاں: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی اوورسیز اور رکن قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہمیشہ ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے اور عوام کا معیارِ زندگی…

بلدیاتی انتخابات سے خوفزدہ (ن) لیگ پنجاب اور اسلام آباد میں الیکشن نہیں کرا رہی: سینیٹروقار مہدی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سینیٹر وقار مہدی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ملک بھر میں…

چشتیاں میں بیوٹیفکیشن منصوبوں میں ناقص میٹیریل کے استعمال پرسوالات، مقامی ایم این اے کے رویے پر…

چشتیاں: شہر میں جاری بیوٹیفکیشن اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک تقریب کے دوران ایک صحافی کی جانب سے کیے گئے سوالات اور انکے نامناسب جوابات کے بعد مقامی سیاسی ماحول میں ایک نئی تلخی نے جنم لیا ہے۔ تقریب کے دوران بعض مقامی صحافیوں اور…

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر عوام برہم، سیاحت اور معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

مظفرآباد: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر وادی نیلم اور دیگر سیاحتی علاقوں کے عوام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیاحت اور مقامی معیشت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل ہڑتالوں اور…

بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں بری ہونے والوں کے خلاف انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے: جماعت اسلامی…

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام سربراہ سعید الدین ایڈووکیٹ نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے میں 259 مزدوروں کی جانیں گئیں، اب سوال یہ ہے کہ اگر بری کیے…