کمشنر بہاولپور کا چشتیاں سہولت بازار کا دورہ، معیاری اشیاء مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کی ہدایت
چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اشیائے خوردونوش حکومت کی مقررہ قیمتوں پر فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بہترین سہولیات کی!-->…