براؤزنگ زمرہ

سالڈویسٹ منیجمنٹ

Solid Waste Management

یوسی 04 نیو کراچی ٹاؤن میں گلیوں، اسکولوں اور مساجد کے باہر کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں: یوتھ…

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کی یوسی 04 میں صفائی کی ناقص صورتحال پر یوتھ کونسلر حافظ شیراز احمد نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق گلیوں، اسکولوں اور مساجد کے

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں صفائی کے نظام کی آؤٹ سورسنگ کے لیے 16 ارب روپے کے مالیاتی ٹینڈرز کھول دیے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد میں صفائی اور کچرا اٹھانے کے نظام کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے 16 ارب روپے مالیت کے منصوبے کے مالیاتی ٹینڈرز کھول دیے ہیں، جس کے بعد چار سالہ معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے

لاہور کے لکھوڈیر ویسٹ ٹو انرجی منصوبے کی فزیبلٹی آئندہ ماہ مکمل ہونے کا امکان

لاہور: پنجاب کے فلیگ شپ ویسٹ ٹو انرجی منصوبے، لکھوڈیر لینڈ فل گیس کلیکشن اینڈ یوٹیلائزیشن پروجیکٹ کی فزیبلٹی اسٹڈی آئندہ ماہ مکمل ہونے کا امکان ہے۔ سُتھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کے ڈائریکٹر جنرل بابر صاحب دین کے مطابق نیشنل انجینئرنگ سروسز

اسلام آباد صفائی منصوبہ: سی ڈی اے میں ٹینڈر پر اعتراضات، شکایت کی سماعت مکمل

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بڑے پیمانے پر صفائی، کچرا جمع کرنے اور لینڈ فل سائٹ تک منتقلی کے منصوبے کے ٹینڈر سے متعلق ایک جوائنٹ وینچر کی شکایت کی سماعت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے جاری کیے گئے ملٹی بلین

ستھرا پنجاب ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مبینہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

ٹھیکیدار نے فنڈز کی عدم فراہمی کو وجہ قرار دے دیا۔ چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خدمات انجام دینے والے صفائی ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مبینہ غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف ختمِ نبوت

تنخواہ کی عدم ادائیگی پر خودسوزی کرنے والا ستھرا پنجاب پروگرام کا ملازم دم توڑ گیا

لاہور: ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ملازم، جس نے مبینہ طور پر مکمل تنخواہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو روز قبل گوجرانوالہ میں خود کو آگ لگا لی تھی، دورانِ علاج لاہور میں دم توڑ گیا۔ متوفی کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے مبینہ

شندور فیسٹیول کے بعد سیاحوں کا کچرا یاکس کی ہلاکتوں کی وجہ بننے لگا، مقامی افراد کا مؤثر ویسٹ…

چترال: اپر چترال کی وادی لاسپور کے مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ شندور فیسٹیول کے دوران سیاحوں کی جانب سے چھوڑا جانے والا ٹھوس کچرا یاکس (مقامی زبان میں "زوغ") کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور ان کی آبادی میں مسلسل کمی کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے۔

عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں صفائی کا تاریخی آپریشن، مریم نواز شریف نے ورکرز کو 10 ہزار روپے انعام دینے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے بابرکت ایام میں پنجاب بھر میں صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔ صبح سویرے سے سڑکوں کی دھلائی اور قربانی کی آلائشوں کو فوری تلف کرنے کا عمل پوری تندہی سے جاری رہا۔ ستھرا

عیدالاضحیٰ: پنجاب بھر میں تاریخی صفائی آپریشن، 1 لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز اور 60 ہزار گاڑیاں و…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبہ بھر میں مثالی صفائی انتظامات کے لیے ایک بڑے اور جامع صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 1 لاکھ 84 ہزار سینیٹری ورکرز جبکہ 60 ہزار سے زائد مشینری

شہر کراچی میں ناکافی کوڑا کرکٹ اکٹھا کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے منگل کو مقامی حکومت کے سیکرٹری، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور دیگر افراد کو کراچی میں ناکافی کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے انتظامات کے خلاف دائر درخواست پر نوٹسز جاری کر دیے۔ سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے قائد حزب