براؤزنگ زمرہ

مضامین

features

آسمان سے گرا۔کھجور میں اٹکا….تحریر۔محمد انور بھٹی

بچپن سے یہ محاورہ سنتے آئے ہیں کہ آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا۔ یعنی ایک آفت سے نکلا تو دوسری میں پھنس گیا میں نے بچپن میں اس کے بارے میں زیادہ سوچا نہیں۔ لیکن آج یہ محاورہ پھر سے میرے ذہن میں آیا تو میں نے اس کے بارے میں سوچنا شروع

پریس کلب بورے والا کی یادگار تقریب حلف برداری ۔۔۔ تحریر: اصغر علی جاوید

پریس کلب بورے والا کی تقریب کی یادگار تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر،تحصیل انتظامیہ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی بھر پور شرکت،پریس کلب بورے والا کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ڈی پی ایس آڈیٹوریم…

بلدیاتی انتخابات کا سہرا تنویر الیاس کے سر۔۔۔ تحریر: انجینئر اصغر حیات

ہم بادشاہ لوگ ہیں ، ہمارے نظام کی سب سے بڑی خرابی یہ جو جس کا کام ہے وہ نہیں کرتا، بلکہ ہر شخص اور ادارہ اپنی مرضی اور منشا کے مطابق کام کرتا ہے، کبھی کبھی تو ایسے لگتا ہے پورا نظام ہی مرضی اور موڈ پر چل رہا ہے، عدالتیں چاہیں تو چینی کی…

"درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ” تحریر:-چوہدری اصغر علی جاوید

ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجہ میں جہاں ہزاروں انسانی جانیں،لاکھوں جانور لقمہ اجل بن گئے وہاں لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے اور بے سروسامانی کی حالت سے دوچار ہوگئے ہیں سیلاب کے سدباب کے لئے حکومتی سطح پر قبل از وقت اقدامات نہ…

ٹی ایل پی: اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور بچہ اور ختم نبوت ۔۔۔ تحریر: محمد ثاقب چوہدری

کیا اسٹیبلشمنٹ کے موجودہ گھنائونے کردار کے ساتھ پاکستان کبھی ترقی کر سکے گا؟ ایک ایسی اسٹیبلشمنٹ جو ملک میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے اور اپنے مطالبات منوانے کی خاطر سول حکومتوں کو دبائو میں لانے کیلئے مختلف ناجائز اولادیں جنتی رہتی ہے۔…

دنیا اور ہماری تعلیمی ترجیحات…. تحریر: ملک صفدر ضیاء

تحریر: ملک صفدر ضیاء اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی،

اْدھڑتا ہوا نیا پاکستان۔۔۔ تحریر: حماد حسن

اگر اندھی عقیدت کے گھوڑوں پر سوار عمران خان کے پیروکار حقائق کی زمین پر قدم رکھ دیں تو نہ صرف ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی بلکہ وہ بہت دیر تک اپنے آپ کو کوستے رہیں گے کہ سیاسی بے بصیرتی اور خوش فہمیوں کا عذاب انہیں کن بے اماں…

جاوید منزل کی تاریخی اہمیت‎۔۔۔تحریر: ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

علامہ اقبال میوزیم یہ بات ہے 1977 کی جب پاکستان میں علامہ محمد اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا، اسی مناسبت سے حکومتِ پاکستان نے اقبال منزل سیالکوٹ، اقبال کی میکلوڈ روڈ والی رہائش گاہ اور لاہور میں علامہ اقبال روڈ پر واقع جاوید…

خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے۔ روزانہ بہت سے لوگ اور سواریاں اس کے اطراف…

لوکل گورنمنٹ کی تشکیل

وطن عزیز میں جمہوریت کی گاڑی جیسے تیسے چل ہی رہی ہے، کمی کوتاہی تو ہر جگہ ہوتی ہے، غلطیاں بھی ہوتی ہیں، یوں کہئے ہم نے جمہوری عمل کو اس کی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرنا ہے۔ عصرحاضر میں جمہوریت کا دور دورہ ہے، جہاں جمہوری عمل رک جاتا ہے…