مظفرآباد میونسپل کارپوریشن کا ادائیگیوں کے نظام کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
مظفرآباد: میونسپل کارپوریشن مظفرآباد نے شہری خدمات اور سرکاری ادائیگیوں کے نظام کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے منگل کے روز جے ایس بینک کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ اس اقدام کا مقصد خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا اور مالی شفافیت کو فروغ!-->…