براؤزنگ زمرہ

بلدیاتی نظام واصلاحات

Local Governance and Reforms

جماعتِ اسلامی کا بلدیاتی قانون میں ترامیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: جماعتِ اسلامی نے سندھ اسمبلی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں حالیہ ترامیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، جن کے تحت میئرز اور چیئرمینز اپنی مدت ختم ہونے کے بعد نئے منتخب سربراہان کے عہدہ سنبھالنے تک بطور ایڈمنسٹریٹر اختیارات

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا

کراچی: سندھ اسمبلی نے پیر کے روز شدید احتجاج اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نعرے بازی کے دوران سندھ لوکل گورنمنٹ (ایل جی) ایکٹ 2026 ترمیمی بل منظور کرلیا۔ ترمیمی بل کے تحت میئرز اور چیئرمینوں کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں نئے منتخب

’بااختیار بلدیاتی نظام، نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ترقی یافتہ اورمستحکم پاکستان‘ کے عنوان سے مقامی…

کراچی : مقررین نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام اور آئینی طور پر بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ تیزی سے بڑھتی آبادی، شہری پھیلاؤ اور بگڑتے ہوئے طرز حکمرانی کے مسائل سے

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 پیش، خصوصی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ دے گی

کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2026 پیش کردیا، جبکہ بل کا جائزہ لینے اور ایک ہفتے کے اندر ایوان میں رپورٹ پیش کرنے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی قائم کردی گئی۔ مجوزہ ترامیم میں اہم تجویز یہ ہے کہ بلدیاتی کونسل

نکاح رجسٹرار اپنی متعلقہ یونین کونسل کے علاوہ کسی دوسری یونین کونسل کا لائسنس نہیں رکھ سکے گا۔

لاہور: لوکل گورنمنٹ پنجاب نے نکاح رجسٹرارز کی جانب سے قواعد کی خلاف ورزیوں، بالخصوص کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے فیلڈ افسران کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ جاری ہدایات کے مطابق کوئی بھی نکاح رجسٹرار اپنی متعلقہ یونین کونسل کے

اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

اسلام آباد. اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ ،احسن اقبال کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے واشنگٹن، برلن، ٹوکیو، پیرس، سیول ، نئی دہلی و دیگر حکومتی ماڈلز کا مطالعہ کیا۔کمیٹی نے مرکز اور

اسلام آباد کی 27 رکنی اسمبلی کی تجویز، چیف ایگزیکٹو اور 27 انتظامی محکمے قائم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی الگ اسمبلی کے قیام سے متعلق مجوزہ ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے، جس میں وفاقی دارالحکومت کے لیے 27 رکنی اسمبلی، چیف ایگزیکٹو اور 27 انتظامی محکمے قائم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا

اسلام آباد میں تین بلدیاتی کونسلز پرمشتمل لوکل گورنمنٹ سسٹم لانے کی منظوری، ہر کونسل کا اپنا میئر…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وفاقی دارالحکومت کے لیے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اسلام آباد کو تین الگ بلدیاتی کونسلز میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر کونسل کی سربراہی ایک میئر کرے گا۔ مجوزہ نظام کے تحت ہر بلدیاتی

سندھ کابینہ کا بلدیاتی قانون میں اہم ترامیم کا فیصلہ، شہری خدمات بہتر بنانے کی تجاویز

کراچی: سندھ کابینہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے لیے وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کا مقصد بلدیاتی اداروں کی کارکردگی، احتساب، منتخب کونسلوں کے تسلسل اور شہری خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا

سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو متروکہ وقف املاک کا ضلعی ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اپنے اضلاع میں متروکہ وقف املاک کے ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے۔ محکمہ اقلیتی امور سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں متروکہ وقف