براؤزنگ زمرہ

ٹرانسپورٹ

Urban Transport

حکومت سندھ ریڈ لائن BRT سسٹم شروع کررہی ہے،اس منصوبے کے لیے 250 بایو ہائبرڈ بسیں خریدی جائیں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بی آر ٹی پروجیکٹس پر بریفنگ دی۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کو 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کریں گے، یہ پروجیکٹ 22.5 کلومیٹر طویل ہوگا جس

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کےشہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری:وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن بی

کراچی میں گرین لائن پر چلانے کے لیے مزید 40 بسوں سے بھرا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔

پچھلے 5 سال سے منصوبے کو قابل عمل نہیں بنایا جا سکا۔ کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گرین لائن منصوبے کے لیے 40 مزید بسیں لے کر جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ھو گیا۔ س سے قبل پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں آئی تھیں جس کے بعد شہریوں

گرین لائن بسوں میں لندن میٹرو سے زیادہ سہولیات ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ گرین لائن بس میں بیٹھ کر حیدری اسٹیشن پہنچے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں گرین لائن بس سروس فعال ہونے کی مزید ایک اور تاریخ دے ڈالی۔ انہوں

لاہور مین بلیووارڈ گلبرگ سے موٹر وے ایم ٹو تک ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بنائی جائے گی، ایکسپریس وے کینال…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے سے لاہور کی تقریباً بڑی سڑکیں منسلک ہوں گی، ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کے ساتھ بس کے لئے گزر گاہ بھی بنائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ گلبرگ ایلیویٹڈ

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی میں 32 ٹرینوں میں سے 15 ٹرینوں میں نجی شعبےنےدلچسپی ظاہرکی تھی ذرائع ریلوےکا کہنا ہےکہ