براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

world

پر امن ممالک ، عالمی انڈیکس میں پاکستان کی 6درجہ تنزلی ، 163ممالک میں 152واں نمبر

کراچی: گلوبل پیس انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 6 درجہ تنزلی کے بعد163ممالک میں 152 پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار اکنامس اینڈ پیس ( آئی ای پی ) نے گلوبل پیس انڈیکس 2026 کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ایک جامع اشاریہ جو کہ 23 ​​مقداری اور

برطانیہ میں سابق میئر اور اس کے بیٹے کو ریپ کے مقدمے میں قید کی سزا

لندن: برطانیہ میں ایک سابق میئر اور اس کے بیٹے کو عصمت دری کے مقدمے میں عدالت نے طویل قید کی سزا سنائی ہے۔ بریکنیل فارسٹ کونسل کی پہلی مسلم میئر ناہید اعجاز (61) کو تین سال اور ان کے بیٹے دیوان خان (41) کو 12 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

امریکہ کے شہر سان انتونیو نے مارشل ریمزی کو نیا چیف انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا

سان انتونیو: امریکی شہر سان انتونیو نے مارشل ریمزی کو نیا چیف انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا ہے، جبکہ سبکدوش ہونے والے سی آئی او کریگ ہاپکنز نے اس تبدیلی کو عوامی خدمت، ذمہ داری اور ادارہ جاتی تسلسل کی روایت قرار دیا ہے۔ مارشل ریمزی نے

باکو ورلڈ اربن فورم: وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت، “اپنی چھت، اپنا گھر” ماڈل کی عالمی سطح پر پیشکش

باکو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران باکو میں منعقدہ بین الاقوامی ورلڈ اربن فورم میں شریک ہوئیں، جہاں عالمی رہنماؤں اور ماہرینِ شہری ترقی کی بڑی تعداد موجود تھی۔فورم کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام

کیپ ٹاؤن کے میئر جیوڈرن ہل لیوس جنوبی افریقہ کی دوسری بڑی جماعت کے سربراہ منتخب

مِڈرینڈ (جنوبی افریقہ): جنوبی افریقہ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک الائنس نے کیپ ٹاؤن کے میئر جیورڈن ہل لیوس کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جو 2029 کے عام انتخابات میں جماعت کی قیادت کریں گے۔ 39 سالہ ہل لیوس کی کامیابی کو

ترکی میں مقامی حکومتوں کا نظام

ڈاکٹر بلال ظفر مرکزی اختیار اور مقامی خودمختاری کے درمیان توازن پر مبنی ایک منفرد انتظامی ماڈل ترکی (حالیہ ترکیہ) ایک اہم اسلامی ملک ہے جو جغرافیائی طور پر یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے، جس کی سرزمین صدیوں پر محیط تہذیبی،

زوہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب — مشکل انتخابی معرکے میں تاریخی کامیابی

نیویارک: نیویارک سٹی کے میئر کے انتخابات میں زوہران ممدانی نے امریکی سیاست کی ایک بڑی شخصیت اینڈریو کومو کو شکست دے کر غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی نے نہ صرف نیویارک بلکہ پورے امریکہ میں ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کر دی ہے۔

میکسیکو میں مقامی فیسٹیول کے دوران میئر کارلوس منزّو کا قتل ۔ انصاف کے لیے عوام کی صدائیں بلند

یوروپان (میکسیکو): مغربی ریاست مچواکان کے شہر یوروپان میں ڈیے آف دی ڈیڈ فیسٹیول کے دوران منچلے حملے میں شہر کے میئر اور منظم جرائم کے خلاف آواز بلند کرنے والے رہنما کارلوس منزّو کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ واقعہ نے پورے ملک کو

نیویارک تاریخ رقم کرنے کو تیار، زہران ممدانی میئر کے انتخابات میں نمایاں امیدوار بن کر اُبھرے

نیویارک: امریکا کا سب سے بڑا شہر نیویارک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں میئر کے انتخابات چار نومبر کو ہوں گے۔ انتخابی دوڑ میں تین امیدوار میدان میں ہیں، جن میں ڈیموکریٹک امیدوار زہران

سی پیک کے تحت گوادر یونیورسٹی کے طلبہ چین پہنچ گئے

گوادر / بیجنگ: چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر یونیورسٹی کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تکنیکی تعلیم کے لیے چین پہنچ گیا ہے۔ یہ طلبہ اپنے تین سالہ ڈپلومہ پروگرام کے بقیہ ڈیڑھ سال شینڈونگ انسٹی ٹیوٹ