بدعنوانی پر ایکشن کیوں لیا؟ایم ڈی’’ نیکا‘‘ سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول

اسلام آباد: نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سردار معظم کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے…

وینٹیج گیمز کا آغاز: پاکستان میں نوجوانوں کے کھیلوں کی نئی دنیا

اسلام آباد: پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور ہو گیا ہے۔ وینٹیج گیمز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو ملک کا پہلا منظم قومی پلیٹ فارم ہے جو اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کو ایک جگہ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ…

انجینئرنگ تعلیم کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انجینئرنگ کونسل کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ…

اسلام آباد (اصغر حیات سے) چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر نے انجیئرنگ شعبے میں اصلاحات کیلئے بڑے پیمانے پر مشاورتی عمل کا آغاز کردیا۔ پشاور کی سیکاس یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اسٹیک…

پاکستان انجینئرنگ کونسل :صوابدیدی اختیارات میں بڑوں کی بندر بانٹ، ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ انجینئرز بے…

اسلام آباد: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے گورنگ باڈی ممبر انجینئر ظہور سرور ( پی ایچ ڈی )نے ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پاکستانانجینئرنگ کونسل میں اربوں روپے کا ضیاع کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے پاکستان انجینئرنگ کونسل ایک ریگولیٹری ادارہ…

کشمیر، گلگت/بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ، اصغر حیات صدر، رضوان عباسی سیکرٹری منتخب

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر اور گلگت بلتستان امور کے رپورٹرز کا ایسوسی ایشن کے قیام کا فیصلہ،کشمیر گلگت بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نام سے عبوری سیٹ اپ مکمل۔ممبران نے باہمی مشاورت سے عہدیداروں کے ناموں کی…

اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال، ایم پی اے سہیل خان، ایم پی اے چوہدری کاشف پنسوٹہ اور پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اسد زمان چیمہ پر مشتمل…

قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف موٹیویشنل سپیکر قاس علی شاہ کی قاسم علی فائونڈیشن کو آج یکم اپریل کو 7 سال مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے کامیاب 7 سال مکمل ہونے پر فائونڈیشن سے استفادہ حاصل کرنے والے لاکھوں طلبا و…

زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا

ہری پور(نمائندہ خصوصی)معذور بچوں کی دیکھ بھال، پرورش اور تعلیم و تربیت پر کام کرنے والی معروف فلاحی تنظیم زبیدہ امان فاؤنڈیشن (ویلفیئر ٹرسٹ)نے اپنے خلاف اشتعال انگیز تقاریر پر ضلعی انتظامیہ سے تحفظ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات…

پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ

دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،امارات میں مقیم معروف برٹش پاکستانی بزنس مین اور سرمایہ کار شکیل احمد میر نے اپنے نجی تجارتی گروپ کی جانب سے ویژن پاکستان کے آغاز کا اعلان کردیا۔اس حوالے…

وہاڑی، قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر جٹ گروپ کا پلڑا بھاری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)شہر کی 2 قومی اور 4 صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پرجٹ گروپ کا پلڑا بھاری ، ووٹرز نے عام انتخابات سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے حوالے سے منعقدہ سروے میں دو قومی اور چار صوبائی حلقوں کے عوام…