براؤزنگ زمرہ

قومی

National

صوبائی حکومت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں متفقہ طور پر ترمیم کردی ہے جس کے بعد اکثریتی ووٹوں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) بل 2023 میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو صوبے میں براہ راست یونین کمیٹی/کونسل کا چیئرمین یا وائس چیئرمین منتخب نہ ہوا ہو تو شہر/ڈسٹرکٹ کونسل میں اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہونے کی صورت میں

زائد رقم کی وصولی: کنزیومر کورٹ کراچی نے شادی ہال پر 2لاکھ جرمانہ کر دیا،شادی ہال مالک نے 300 کے…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)صارف عدالت شرقی نے اضافی رقم وصول کرنے کیخلاف درخواست پر شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے شہری کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔جبکہ شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر

2023کی مردم شماری کاغذ کی بجائے ڈیجیٹل ہو گی :چیئرمین نادرا

لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئر مین نادرا طارق ملک نے کہا کہ 2023 کی مردم شماری کاغذ کی بجائے ڈیجیٹل ہو گی ،نادرا نے ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے خاص سافٹ ویئر بھی تیار کر لیا۔ چئیرمین نادرا طارق ملک نےمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری اور

صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔گورنر خیبر پختون خوا غلام علی کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کےپرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں 33 ارکان کے ساتھ ساتھ خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین بھی شامل ہیں۔جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان

وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 292 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی، منصوبہ 4…

اسلام آباد (مقامی حکومت)اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی (سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی) نے 292 ارب 38 کروڑ روپے کے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دی۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق 43

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بلدیاتی ٹیکس کی وصولی میں خاطر خوا ہ اضافے کا سبب بنے گا: ایڈمنسٹریٹر…

لوکل گورنمنٹ حکومت کا تیسرا، اہم ستون ہونے کے ساتھ معاشرتی زندگی کی ترقی میں اہم کردار اداکرتی ہے:زاہد حسین رِند ضلع وسطی کی تاجر اور صنعتکار برادری اور دیگر ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہیں:فاطمہ صائمہ

یونیسف ڈیرہ غازی خان, راجن پور سیلاب زدہ علاقوں میں 9 ملین ڈالر (دو ارب روپے) کی رقم سے بحالی کا کام…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یونیسف کے تعاون سے بحالی کے کام کا آغاز کر دیا ہے، بحالی کے کام میں اسکولز اور بیت الخلاء کی تعمیر سمیت پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ڈیرہ غازی

سکھر -حیدرآباد موٹر وے M-6پر جلد کام شروع کیا جائے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹر وے بہت اہم ہے، اسے سی پیک منصوبے میں نظر انداز کیا گیا، ہم چاہتے ہیں ایم 6 پر کام جلد شروع کیا جائے وفاقی وزیر برائے مواصلات اسعد محمود کےساتھ

جنوبی پنجاب کی 43تحصیلوں کے 256 سکولوں میں میاواکی جنگل بنانے کے منفرد آئیڈیا پرعملی اقدامات کا آغاز…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل سیکرٹری (سکولز) آغا ظہیر عباس شیرازی نےکہا ہےکہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انور کا 43 تحصیلوں کے 256 منتخب سکولوں