براؤزنگ زمرہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن

Water and Sanitation Services

ڈملوٹی پائپ لائن منصوبہ: ڈیفنس اور کلفٹن کو روزانہ 10 ملین گیلن اضافی پانی ملے گا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ڈملوٹی پائپ لائن منصوبے پر کام آگے بڑھا دیا ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کے درمیان ڈملوٹی

پنجاب نے دادوچہ ڈیم واٹر ٹریٹمنٹ اور سپلائی منصوبے کے لیے 36 ارب روپے منظور کرلیے

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے دادوچہ ڈیم پر سطحی پانی کے ٹریٹمنٹ پلانٹ اور واٹر سپلائی سسٹم کی تعمیر کے لیے 36 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس سے راولپنڈی کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پانی فراہم کیا جاسکے گا۔ محکمہ

کوئٹہ میں غیر قانونی واٹر کنکشنز کے خلاف کارروائی، پانچ کارخانے سیل

کوئٹہ: اسپیشل مجسٹریٹ واسا حبیب الرحمٰن کاکڑ نے گوالمنڈی چوک اور حاجی غیبی روڈ کے علاقوں میں غیر قانونی واٹر کنکشنز اور پانی کے غیر مجاز استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارخانوں کے پانی کے کنکشنز منقطع کردیے۔ کارروائی کے

پانی کے بحران پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر اتفاق رائے اور طویل المدتی پالیسیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلے کو عارضی اقدامات کے بجائے

کراچی میں پانی و سیوریج چارجز میں 7.05 فیصد اضافہ، ناقص فراہمی پر شہریوں کا شدید احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر): کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے رہائشی اور بلک صارفین کے لیے پانی اور سیوریج چارجز میں 7.05 فیصد یکساں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد شہر بھر میں شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کی ناقص فراہمی

پنجاب کے 6 اضلاع میں پائپ کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی کا پائلٹ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا، جس میں ہر فرد اور ہر گھر تک صاف پانی پہنچانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے چھ اضلاع

فیصل آباد میں پنجاب کا پہلا اسمارٹ واٹر میٹر منصوبہ شروع، 8,400 جدید میٹر نصب کیے جائیں گے

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی): فیصل آباد واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے تعاون سے پنجاب کے پہلے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 8,400

سی ڈی اے ملازمین کا سینی ٹیشن شعبے کی نجکاری کے خلاف احتجاج، فیصلے کی واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ملازمین نے سینیٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی مجوزہ نجکاری کے خلاف منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کی قیادت سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) نے کی، جس میں ملازمین

صادق آباد: گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث بچی جاں بحق، اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

صادق آباد: اسلم ٹاؤن مین گلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک کمسن بچی گر کر جاں بحق ہو گئی۔ مقامی افراد کے مطابق گلی میں موجود کھلے گٹر کے باعث حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بچی جان کی بازی ہار

جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے کے-IV منصوبے کے لیے 40 ارب روپے فوری جاری کرنے کا مطالبہ

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر شہر میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کے-IV واٹر سپلائی منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے درکار 40 ارب روپے فوری جاری کرنے کا مطالبہ